file photo

دنیا میں کورونا سے 4 لاکھ 51 ہزار 383 افراد ہلاک ہو گئے
18 جون 2020 (10:49) 2020-06-18

کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں، دنیا بھر میں اب تک 4 لاکھ 51 ہزار 383 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

کورونا نے آج میکسیکو میں 770 افراد کی جان لے لی۔ بولیویا میں 20، گوئٹے مالا 14، ہنڈرس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہنڈرس کے صدر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں برازیل میں 1 ہزار 209 اور امریکا سے 809 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ جبکہ بھارت میں 341 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔


ای پیپر