پا کستان تحریک انصاف کا خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستیں بدلنے کا فیصلہ
کیپشن:   Source : Yahoo
18 جون 2018 (18:11) 2018-06-18

اسلام آباد: پا کستان تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستیں بدلنے کا فیصلہ کرلیا.

ذرائع نے بتا یا ہے کہ عمران خان نے ریجنل صدور اور امیدوار خواتین کی شکایات پر تیارکر دہ فہرستوں کا جائزہ لیا،شکایات درست ثابت ہونے پرعمران خان نے پہلی فہرستیں مسترد کردیں،فہرستوں میں حق دار خواتین کو نظرانداز، کر تے ہو ئے منظور نظر کو نوازا گیا اورمخصوص نشستوں کیلئے ریجنل صدور کی سفارشات کو پس پشت ڈال دیا گیا۔


ای پیپر