پنجاب کی گورننس بْری نہیں تباہ کْن ہے؟
18 جولائی 2020 (18:09) 2020-07-18

لاہور: مسلم لیگ نون کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب کی گورننس بْری نہیں تباہ کْن ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ پنجاب بچاؤ مہم چلانی پڑے گی۔انھوں نے کہا کہ عمران خان کے دورمی ں پنجاب کوپسماندہ ترین صوبہ بنای ا جارہا ہے، پنجاب کوتباہ نہیں ہونے دیں گے،یہاں بْری گورننس نہیں بلکہ تباہ کن گورننس کی جارہی ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ پنجاب کی بدحالی پرعمران خان کو جواب دینا ہوگا۔


ای پیپر