12 اسرائیلیوں کی برطانوی خاتون سے اجتماعی زیادتی
18 جولائی 2019 (23:53) 2019-07-18

نکوسیا:ایک برطانوی خاتون کے ساتھ ایک اجتماعی زیادتی کے الزام میں 12اسرائیلیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے،19سالہ خاتون نے مقامی پولیس اسٹیشن پرایک شکایت درج کرائی ہے،جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشتبہ افراد نے ہوٹل میں اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شکایت کی تحقیقات جاری ہے ۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ اس میں کتنے افراد ملوث ہیں،تاہم اسرائیلی وزارت خارجہ کو اس کی اطلاع کردی گئی ہے، اور سفارتی نمائندوں کو گرفتار افراد سے ملاقات کی اجازت بھی دے دی گئی ہے،خیال کیا جاتا ہے کہ ملزمان کوجلد عدالت میں پیش کردیاجائے گا۔


ای پیپر