سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کیخلاف امریکی کانگریس میں قرارداد منظور
کیپشن:   فائل فوٹو
18 جولائی 2019 (09:25) 2019-07-18

نیویارک: سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کیخلاف امریکی کانگریس نے قرارداد منظور کرلی۔

ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کو 8.1 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا، ایوان نمائندگان سے قبل یہ قرارداد امریکی سینیٹ سے بھی منظور ہوچکی ہے۔

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی جانب سے قرارداد کو ویٹو کرنے کا عندیہ دیدیا۔


ای پیپر