Source : Yahoo

امیتابھ بچن نے بیٹی کو بہترین قرار دیدیا
18 جولائی 2018 (16:49) 2018-07-18

ممبئی:بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بیٹی کو ”بہترین“ قرار دیدیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کےساتھ زیورات کے برینڈ کے اشتہار کی عکس بندی مکمل کی،جس کی ایک منٹ اور 30سیکنڈ پر مشتمل وڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ امیتابھ بچن اور ان کی بیٹی پہلی بار ایک ساتھ سکرین پر نظر آئے ہیں۔ امیتابھ بچن فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ اور ”براہماسترا“ میں نظر آئیں گے۔


ای پیپر