Source : Yahoo

مریم نواز کا میڈیا سیل غیر فعال کردیا گیا
18 جولائی 2018 (15:47) 2018-07-18

لاہور:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا میڈیا سیل غیر فعال کردیا گیا جبکہ مریم اورنگزیب سمیت دیگر اہم رہنمائوں کو سخت بیان دینے سے بھی روک دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان مخالفت کھل کر سامنے آگئی ہے مریم نواز کی میڈیا ٹیم کو بھی غیر فعال کردیا گیا ہے اور مریم اورنگزیب سمیت دیگر رہنما¶ں سے بھی سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی قسم کا اداروں کے خلاف سخت بیان نہ دیں۔


ای پیپر