فوٹو بشکریہ فیس بک

کرکٹ بورڈ آسڑیلیا سے دورہ پاکستان کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے: چیئرمین پی سی بی
18 جنوری 2019 (09:16) 2019-01-18

لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کہتے ہیں کرکٹ بورڈ آسڑیلیا سے دورہ پاکستان کے لئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

احسان مانی نے کہا کہ پی ایس ایل سے پہلے شیڈول کو ختمی شکل دے دی جائے گی، قذافی اسٹیڈیم میں یو کے اور پاکستان جرنلسٹ کے درمیان ہونے والے میچ میں چیئرمین پی سی بی نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میں تمام معروف کھلاڑی پاکستان آ کر کھیلیں گے۔


ای پیپر