فوٹو بشکریہ فیس بک

چین نے سورج سے 6 گنا زیادہ گرم مصنوعی ستارے کی تیاری شروع کر دی
18 دسمبر 2018 (13:14) 2018-12-18

بیجنگ: چین نے سورج سے 6 گنا زیادہ گرم مصنوعی ستارے کی تیاری شروع کر دی۔

چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ ستارے کی تیاری کے بعد انرجی کو فوسل فیول کی جگہ استعمال کیا جا سکے گا۔ مصنوعی ستارے سے حاصل انرجی سولر نہیں ہو گئی۔

واضح رہے کہ سورج کا درجہ حرارت ڈیڑھ کروڑ سیلسیس ہے لیکن چین 10 کروڑ سیلسیس درجہ حرارت والا ستارہ تیار کرے گا۔ ستارے سے ابتدائی طور پر ایک سال کے لیے 10 میگا واٹ بجلی ایک سال کے لیے دستیاب ہو گی۔


ای پیپر