photo cricinfo

ویلنگٹن ٹیسٹ: ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
18 دسمبر 2018 (12:05) 2018-12-18

نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے سری لنکا کے خلاف ویلنگٹن ٹیسٹ میں بیٹ کیری کرتے ہوئے انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلی ، لیتھم نے 264 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ایلسٹرکک کا ریکارڈ توڑ دیا۔

نیوزی لینڈ کی اننگز کے جواب میں سری لنکا کے دو بیسٹمینوں اینجلو میتھیو اور کوشال مینڈس نے سینچریاں سکور کیں ہیں۔


ای پیپر