Source : Social Media

عمران خان وزیراعظم ، آج میں خوش نہیں ڈری ہوئی ہوں، بشری بی بی
18 اگست 2018 (19:58) 2018-08-18

اسلام آباد: عمران خان کے وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کے بعد ان کی اہلیہ بشری بی بی کا موقف بھی سامنے آگیا اور انہوں نے کہا ہے کہ آج میں خوش نہیں، ڈری ہوئی ہوں۔

نجی ٹی وی کے مطابق خاتون اول کا کہاتھا کہ اقتدارکی کرسی آنی جانی چیز ہے، اللہ نے ہم پرملک کی بہت بڑی ذمے داری ڈالی ہے، عمران خان کامقصدملک سے غربت کاخاتمہ ہے۔ان کاکہناتھاکہ عمران خان کامقصدصحت،تعلیم کے نظام کوبہترکرناہے، عوام نے منتخب کیا ہے ، انشا اللہ ان کی توقعات پر پورا اتریں گے ۔


ای پیپر