فوٹو بشکریہ فیس بک

اسد عمر کے بعد اب ہاٹ سیٹ پر کون بیٹھے گا؟ اہم نام سامنے آگیا
18 اپریل 2019 (15:33) 2019-04-18

لاہور: آئی سی یو میں پڑی ملکی معیشت کا نیا معالج کون بنے گا؟ اسد عمر کے بعد اب ہاٹ سیٹ پر کون بیٹھے گا؟

اسد عمر کی جانب سے وزرات خزانہ کا قلمدان چھوڑ جانے کے بعد حفیظ پاشا، شوکت ترین اور ڈاکٹر عشرت حسین میں سے کسی کو بھی مشیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

اپنی ٹویٹ میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وزیر عظم چاہتے ہیں میں وزرارت خزانہ چھوڑ دوں۔ وزیر اعظم چاہتے ہیں میں وزارت توانائی لوں، وزیر اعظم سے کہ دیا ہے میں کابینہ میں کوئی وزارت نہیں لوں گا۔ اسلیے انہوں نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔


ای پیپر