۔فوٹو/ ریڈیو پاکستان

وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا
18 اپریل 2019 (14:34) 2019-04-18

اسلام آباد: ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں ناکامی، اسد عمر کا وزارت چھوڑنے کا اعلان ۔

اپنی ٹویٹ میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وزیر عظم چاہتے ہیں میں وزرارت خزانہ چھوڑ دوں۔ وزیر اعظم چاہتے ہیں میں وزارت توانائی لوں، وزیر اعظم سے کہ دیا ہے میں کابینہ میں کوئی وزارت نہیں لوں گا۔


ای پیپر