فوٹو بشکریہ فیس بک

بلوچستان میں دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ، 14 افراد قتل
18 اپریل 2019 (09:33) 2019-04-18

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ، 14 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کر کے 14 افراد کو قتل کر دیا۔ تمام افراد کے شناختی کارڈز چیک کرنے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، لاشیں اوڑمارہ منتقل کی گئی۔


ای پیپر