مریم نواز پارٹی عہدہ رکھ سکتی ہیں، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

17 ستمبر 2019 (11:47) 2019-09-17
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ مریم نواز پارٹی عہدہ رکھ سکتی ہیں۔
خبر پڑھیں:فلوریڈا میں نیول بیس پر فائرنگ
واضح رہے کہ تحریک انصاف کی اراکین پارلیمنٹ نے مریم نواز کے پارٹی عہدے کو چیلنج کیا تھا۔ چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق مریم نواز قائم مقام صدر نہیں بن سکتیں۔