Source : Yahoo

شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے تیار
17 ستمبر 2018 (19:44) 2018-09-17

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 22 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے ،جس کے لیے وہ 22 ستمبر کو اسلام آباد سے نیویارک کے لیے روانہ ہوں گے۔

وزیرخارجہ کے ہمراہ وفد میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور دفتر خارجہ کے اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔


ای پیپر