فائل فوٹو

برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا میں بڑا بریک تھرو
17 اکتوبر 2019 (15:55) 2019-10-17

لندن: برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا میں بڑا بریک تھرو ، صدر یورپی کمیشن جان کلاڈ جنکر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین اور برطانیہ بریگزٹ کے نئے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔

برطانیہ کے ساتھ ڈیل متوازن اور منصفانہ ہے۔ نئے معاہدے کو یورپی اور برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری لینا ہو گئی۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جونسن بولے، یورپی یونین کے ساتھ نئی شاندار بریگزٹ ڈیل سے ہمیں اختیارات واپس مل جائیں گے۔ اب پارلیمنٹ 19 اکتوبر کو بریگزٹ معاہدا منظور کرلے، برطانیہ 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے علیحدہ ہو جائے گا۔


ای پیپر