فائل فوٹو

عامر، وہاب نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے معذرت کر لی
17 اکتوبر 2019 (11:04) 2019-10-17

لاہور: آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ، باؤلنگ کوچ وقار یونس نے عامر، وہاب کی عدم دستیابی کی تصدیق کر دی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے باؤلنگ کوچ نے کہا کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ حتمی ہے۔ وہاب اور عامر طویل دورانیے کی کرکٹ میں واپس نہیں آنا چاہتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہاب اور عامر خود کو صرف ٹی ٹو ئنٹی کرکٹ تک محدود رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمد موسیٰ، محمد الیاس، نسیم شاہ اور محمد حسنین میں بہت ٹیلنٹ ہے۔


ای پیپر