مدینہ منورہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 35 افراد ہلاک
17 اکتوبر 2019 (09:42) 2019-10-17

ریاض: مدینہ منورہ کے علاقے الاخل میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ، حادثے میں 35 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایشیا اور عرب ممالک سے ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔


ای پیپر