file photo

نہیں معلوم بیٹا کب اپنے باپ کو دوبارہ مل پائے گا؟ ثانیہ مرزا
17 May 2020 (11:21) 2020-05-17

نیو دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا شعیب ملک کی بیٹے سے ملاقات نہ ہونے پر پریشان، بولیں نہیں معلوم بیٹا کب اپنے باپ کو دوبارہ مل پائے گا؟

ثانیہ مرزا نے کہا کہ وہ اور بیٹا ازہان حیدر آباد اور شعیب ملک سیالکوٹ میں پھنسے ہیں۔ امید ہے یہ سماجی فاصلوں کا وقت بھی گزر جائے گا۔ دنیا کے حالات نارمل ہونے کے بعد ٹینس ہی آخری کھیل ہوگا جو بحال ہوگا۔


ای پیپر