فائل فوٹو

خواجہ برادرز کی ضمانت منظور
17 مارچ 2020 (12:14) 2020-03-17

لاہور: سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پیراگون ریفرنس کیس میں رکن قومی اور صوبائی اسمبلی، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے خواجہ برادران کو 30 ، 30 لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

ادھر سابق وزیراعظم شاید خاقان عباسی نے چیئرمین نیب سے مستفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے نیب کا ادارہ ختم کرنے پر بھی زور دیا۔


ای پیپر