امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں
17 جون 2019 (20:09) 2019-06-17

اسلام آباد: امیر قطر تمیم بن حمد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے، امیر قطر کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔

قطری سفارت خانے کے اعلامیے کے مطابق دورے کے دورانیے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ قطری سفارتخانے کا کہنا ہے کہ دورے سے متعلق تفصیلات سے منگل کو آگاہ کر دیا جائے گا۔


ای پیپر