الیکشن میں کوئی میرا مقابلہ کرنے والا نہیں ہے : شیخ رشید
17 جون 2018 (19:08) 2018-06-17

اسلام آباد :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن میں کوئی مقابلہ کرنے والا نہیں ، عمران خان کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے، میری سیاسی موت دیکھنے والوں سے کہتا ہوں، میں آ رہا ہوں۔


صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ دعا ہے کہ بیگم کلثوم نواز جلد صحت یاب ہوں ۔ شیخ رشید نے امید ظاہر کی کہ وہ ایک لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کریں گے، انہوں نے عمران خان کی حکومت بننے کی دعا بھی کی۔


ای پیپر