ایک کنال گھر ٗ ہزار سی سی سے بڑی گاڑی پر ٹیکس ریٹرن
17 جولائی 2019 (18:37) 2019-07-17

اسلام آباد :چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ اِنکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 اسکوائر یارڈ سے ذیادہ کا گھر یا 1000 سی سی سے ذیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ لازمن ٹیکس ریٹرن فائل کر نے کے ذمہ دار ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ 2018 کی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2اگست 2019 تک توسیع کافائدہ اٹھائیں اور کسی بھی پریشانی سے بچیں۔


ای پیپر