فوٹو بشکریہ فیس بک

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
17 جولائی 2019 (13:59) 2019-07-17

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی اور قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ای پیپر