فوٹو سوشل میڈیا

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو گرفتار کر لیا گیا
17 جولائی 2019 (12:41) 2019-07-17

لاہور: کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع نے حافظ سعید کی گرفتاری کی اطلاع دی۔ حافظ محمد سعید کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ لاہور سے گوجرانوالہ جارہے تھے۔

عدالت نے سربراہ کالعدم جماعت الدعوۃ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جبکہ حافظ سعید کیخلاف سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کرایا ہے۔


ای پیپر