Source : Yahoo

کراچی؛محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روز میں ہلکی بارش کی پیشن گوئی کر دی
17 جولائی 2018 (15:01) 2018-07-17

کراچی:محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روز کے دوران ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے شہر کا موسم معتدل ہے۔

منگل کے روز شہر کا مطلع مکمل ابر آلود اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 سے35ڈگری کے درمیان رہے گا۔


ای پیپر