فوٹو بشکریہ فیس بک

کرکٹ فینز ہو جائیں تیار، پی ایس ایل کا آفیشل گانا کل جاری کر دیا جائے گا
17 جنوری 2019 (10:58) 2019-01-17

لاہور: کرکٹ فینز ہو جائیں تیار، پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجے میں کچھ روز رہ گئے، آخر کار یہ کھیل دیوانوں کا ہے شور تو بنتا ہے۔

میگا ایونٹ کا آفیشل گانا کل جاری کر دیا جائے گا، گانا جمعہ کی رات آٹھ بج کر 55 منٹ پر جاری کیا جائے گا۔ پی ایس ایل کا میلہ 14 فروری سے سجے گا، پی ایس ایل میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی، ایونٹ کے میچز دبئی، ابوظہبی، شارجہ، لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔


ای پیپر