فوٹو بشکریہ فیس بک

جنوبی پنجاب کے وزیر اعلیٰ جنوبی پنجاب کے میڈیا سے خوف زدہ
17 جنوری 2019 (10:13) 2019-01-17

ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ ملتان، میڈیا کو کوریج کی اجازت نہ دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے وزیر اعلیٰ جنوبی پنجاب کے میڈیا سے خوف زدہ ۔ سردار عثمان بزدار کے سٹاف کا کہنا ہے کہ اوپر سے احکامات ہیں میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں۔

وزیر اعلیٰ کے سٹاف کی میڈیا کو دھمکیاں، سٹاف کا کہنا ہے کہ جو بھی کرلیں اندر نہیں جانے دیں گے۔


ای پیپر