سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
17 فروری 2019 (11:39) 2019-02-17

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

سوشل میڈیا صارفین اپنے اپنے انداز میں محمد بن سلمان کو خوش آمدیدہ کہنے لگے۔ صارفین نے لکھا ولی عہد کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان نئے دور کا آغاز ہے۔

پاکستانیوں نے محمد بن سلمان کو پاکستانی معیشت کے لیے نیک شگون قرار دے دیا۔


ای پیپر