Modi contacts Nawaz Sharif
17 دسمبر 2020 (22:16) 2020-12-17

ممبئی :بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نواز شریف کو ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کرنے کیلئے خط لکھا ، مودی نے خط میں نواز شریف سے ان کی والدہ پر تعزیت کی ۔

بھارتی وزیر اعظم مودی نے نواز شریف سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں انتہائی افسوس ہے ،مودی نے کہا 2015 میں مختصر دورے میں بھی آپ کی والدہ سے ملاقات ہوئی تھی ،مودی نے کہا آپ کی والدہ کی سادگی بہت متاثر کن تھی ۔

نواز شریف کے دور حکومت ختم ہونے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے رابطہ کیا ہے ۔


ای پیپر