Source : Facebook

زرداری کی قومی اسمبلی میں انٹری پر شہباز شریف کا حیران کن ردعمل
17 دسمبر 2018 (20:42) 2018-12-17

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کا ایوان میں آمد پر اپنے خطاب کے دور ان استقبال کر تے ہوئے کہاکہ ” ویلکم زرداری صاحب“ ۔

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری شرکت کےلئے آئے تو پیپلز پارٹی کے ارکان نے ان کا خیر مقدم کیا، اس وقت شہباز شریف خطاب کر رہے تھے انہوں نے اپنی تقریر روک کر کہا کہ ” ویلکم زرداری صاحب“۔


ای پیپر