File Photo

بھارتی جاسوس کو رہا کر دیا گیا
17 دسمبر 2018 (17:33) 2018-12-17

اسلام آباد :ریاست مخالف سر گرمیوں اور دستاویزات میں جعل سازی پر گرفتار بھارتی جاسوس حامد نہال کو سزا مکمل ہونے پر رہا کر دیا گیا ۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سزا پوری ہونے پر حامد نہال انصاری کو رہا کیا گیا ہے ، بھارتی جاسو س کو ریاست مخالف سرگرمیوں اور اور کاغذات میں ہیرا پھیری پر گرفتار کیا گیا تھا ۔

حامد نہال انصاری کو رہائی کے بعد واپس بھارت بھجوا دیا جائے گا ۔


ای پیپر