file photo

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے چوتھے دن بھی بارش چھائی رہی
17 اگست 2020 (10:39) 2020-08-17

لندن: ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا ہونے کے امکانات صاف دکھائی دینے لگے، چوتھے دن بھی بارش کام دکھا گئی، صرف 62 گیندیں کرائی جاسکیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے چوتھے دن بھی بارش چھائی رہی، پاکستان کی اننگز 236 رنز پر ختم ہوگئی، محمد رضوان 72 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، انگلینڈ نے ایک وکٹ پر سات رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا۔


ای پیپر