فوٹو بشکریہ فیس بک

نوجوت سنگھ سدھو نے مودی کو جھوٹا نمبر ون قرار دیدیا
17 اپریل 2019 (11:15) 2019-04-17

نیودہلی: نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ گجرات کی سرزمین نے ایک طرف تو ہمیں مہاتما گاندھی دیا دوسری طرف مودی ، جو سب سے بڑا جھوٹا ہے۔

نوجوت سنگھ سدھو نے مودی کو جھوٹا نمبر ون قرار دیدیا، کہا مودی غریبوں کا نہیں صرف امیروں کا وزیراعظم ہے۔ 2 کروڑ کی ملازمتوں کا وعدہ کر کے مودی نے اپنے دور حکومت میں صرف 8 لاکھ ملازمتیں دیں۔


ای پیپر