دنیائے کرکٹ کی بڑی ٹیم کا دورہ پاکستان کا امکان ،اہم خبر 
16 ستمبر 2020 (22:38) 2020-09-16

لاہور :پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے جلد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دروہ پاکستان کی امید ظاہر کردی۔

 برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے،انھوں نے کہا کہ بہت جلد پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان میں ہونے کی امید ہے۔

کرسچن ٹرنر کا کہنا تھا کہ برٹش ایئرویز کی لندن لاہور پرواز اگلے ہفتے سے شروع ہو رہی ہیں۔


ای پیپر