فوٹوبشکریہ فیس بک

انتظار کی گھڑیاں ختم، گورنر ہاؤس پنجاب بھی عام عوام کیلئے کھول دیا گیا
16 ستمبر 2018 (11:19) 2018-09-16

لاہور: گورنر پنجاب کے اعلان کے مطابق گورنر ہاوس کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

گورنر پنجاب چوہدری سرور کے اعلان کے مطابق گورنر ہاؤس صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کھلا رہے گا۔ فیملیز نے سیر و تفریح کیلئے گورنر ہاؤس کا رخ کرلیا، شہریوں کو داخلے کیلئے شناختی کارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

گورنر ہاؤس کا چڑیا گھر اور پارک بھی شہریوں کی اچھی تفریح کا باعث ہے۔

 

 

 

 

 

 


ای پیپر