ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو انوکھی سزا ملے گی
16 نومبر 2018 (23:32) 2018-11-16

راولپنڈی: راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے پٹرول پمپس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہ دیں۔

جمعہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پٹرول پمپس کےلئے ہدایت نامی جاری کر دیاہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام پٹرول پمپس بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہ دیں۔


ای پیپر