شلپا شیٹی کی ورک آؤٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 
16 نومبر 2018 (13:32) 2018-11-16

ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی جو اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں ان کی ورک آئوٹ کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے اور لوگوں نے بڑی تعداد میں اس ویڈیو کو پسند کرتے ہوئے اسے وائرل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی ویسے تو شہرت رکھتی ہیں مگر حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک نئی سوشل میڈیا وڈیو جاری کی ہے جسے مداحوں میں مقبولیت مل رہی ہے۔ اس وڈیو میں شلپایوگا کا ایک آسن کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ شلپا کا کہنا ہے وہ اپنے ٹرینر کی مدد سے فٹنس کیلئے ورک آوٹ کررہی ہیں۔


ای پیپر