Janet Jackson,JanetJackson
16 May 2021 (18:18) 2021-05-16

جینٹ جیکسن کی سیا ہ جیکٹ 20گنا زائد رقم میں بالآخر نیلا م کر دی گئی ،پانچ مرتبہ گریمی ایوارڈز جیتنے والی گلوکارہ جینٹ جیکسن نے یہ جیکٹ 1990 میں جاپان کے دورے کے دوران پہنی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق جینٹ جیکسن کے کی جیکٹ سوا کروڑ روپے سےزائد میں نیلام کر دی گئی ،توقع کی جارہی تھی کہ جیکٹ 4ہزار سے6 ہزار ڈالر میں فروخت کی جائیگی تاہم توقع سے 20 گنا زائد قیمت میں فروخت ہوئی لیکن خریدار کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔


ای پیپر