پنجاب کی تمام فلو ر ملیں اچانک بند ،اہم خبر
16 May 2020 (18:15) 2020-05-16

لاہور :فلور ملز ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کے چھاپوں کے خلاف پنجاب کی تمام فلور مِلیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب عاصم رضا کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی جانب سے مسلسل ملوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اس لیے ہم نے چھاپوں کے خلاف ہڑتال کا فیصلہ کیاہے۔

چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملوں کو 72 گھنٹے پسائی کیلئے گندم مل میں رکھنے کی اجازت تھی جب کہ موجودہ صورت حال میں ملز کے پاس 48 گھنٹے کی گندم بھی موجود نہیں۔

چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملوں کو 72 گھنٹے پسائی کیلئے گندم مل میں رکھنے کی اجازت تھی جب کہ موجودہ صورت حال میں ملز کے پاس 48 گھنٹے کی گندم بھی موجود نہیں۔


ای پیپر