سانحہ نیلم میں ڈوبنے والے فیصل آباد کے دو جوانوں کے لواحقین معجزے کے منتظر
16 مئی 2018 (18:34) 2018-05-16

فیصل آباد : سا نحہ نیلم ویلی 4روز گزر جا نے کے باوجود فیصل آباد کے 2نوجوان تا حال لا پتہ لواحقین کسی معجزے کے منتظر


تفصیلات کے مطا بق نجی کالج کے مطالیاتی دورے پر جا نے والے سٹوڈنٹس کے ساتھ ہو نے والے سا نحہ کو 4روز گزر تاحال پل ٹوٹنے کی وجہ سے دریا مین گر کر لا پتہ ہو نے والے 2سٹوڈنٹس 22سالہ معظم اور احمد تاحال پتہ نہ چل سکالواحقین کے گھرون میں سوگ کی فضا بدستور قائم اہل خا نہ کسی بھی معجزے کے منتظر لواحقین نے گز شتہ روز میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ فیصل آباد انتظا میہ اور مظفر آباد انتظا میہ ہمارے ساتھ تعاون نہین کر رہی اور نہ ہمارے بچوں کے لیے کی جا نے والی کوششوں کے بارے میں بتا رہی ہے لواحقین نے کہا کہ خدا کے لیے ہمیں کچھ تو بتا یا جا ئے نیلم ویلی پل ٹوٹنے سے نا لے میں فیصل آباد کے 5سٹوڈنٹ ڈوب گئے تھے 3کی نعشیں ملی گئی تھی جنہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔


ای پیپر