پاک فوج کا بھارت کو ایک اور ”کرارا “جواب ,بھاری نقصان اُٹھا نا پڑ گیا
کیپشن:   Image Source : Twitter
16 مارچ 2019 (18:47) 2019-03-16

راولپنڈی:: پاک فوج نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے بھارت کے جاسوس ڈرون کو گرادیا۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ روزاپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھارت کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کی اطلاع دی۔

انھوں نے کہاکہ بھارتی جاسوس ڈرون کو لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیا۔میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون 150 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہواتھا۔


ای پیپر