مشال قتل کیس کا فیصلہ 21مارچ کو سنایا جائیگا
16 مارچ 2019 (16:35) 2019-03-16

پشاور: انسداد دہشت گردی عدالت مشال خان قتل کیس میں گرفتار چار ملزمان کے خلاف محفوظ فیصلہ 21 مارچ کوسنائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس میں گرفتار چار ملزمان کے خلاف فیصلہ موخرکردیا، 21 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا۔ واضح رہے عدالت نے کیس کا فیصلہ 12 مارچ کو محفوظ کیا تھا، فیصلہ سنانے کے لیے ہفتہ کی تاریخ مقررکی گئی تھی۔


ای پیپر