کامران اکمل کی دھواں دار بیٹنگ ۔۔۔پشاور زلمی نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا
16 مارچ 2018 (20:00)

شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے انتہائی اہم میچ میں کامران اکمل کی شاندار سنچری کی بدولت پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے دئے گئے 173 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نے زبردست بیٹنگ کا بھی مظاہرہ کیا اور کامران اکمل کی شاندار سنچری کی وجہ سے پشاور زلمی نے کامیابی حاصل کر لی ۔


ای پیپر