ملتان کے شہریوں کو میٹرو سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا: عمران خان
16 مارچ 2018 (14:54) 2018-03-16


اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان میٹروبس منصوبہ شریف خاندان کی دولت بڑھانے کے لئے تھا‘ ملتان کے شہریوں کو میٹرو سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا ۔


عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ ملتان میٹرو بس منصوبہ شریف خاندان کی دولت بڑھانے کے لئے تھا۔ میٹروبس منصوبے سے ملتان کے شہریوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ۔


ای پیپر