Source : Yahoo

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو الرٹ کر دیا
16 جولائی 2018 (21:34) 2018-07-16

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیدوارپولنگ سے48گھنٹے قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے پابندہیں،خلاف ورزی کرنے پر2سال قیداورایک لاکھ جرمانہ عائدہوسکتاہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کوہدایات جاری کردیں ہیں ، الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوارپولنگ سے48گھنٹے قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے پابندہیں،خلاف ورزی کرنے پر2سال قیداورایک لاکھ جرمانہ عائدہوسکتاہے،میڈیاپرسیاسی جماعتوں کے اشتہارات پر23اور24جولائی کی درمیانی شب کے بعدپابندی ہوگی۔


ای پیپر