The world record for K2 peak was set
16 جنوری 2021 (18:07) 2021-01-16

 اسکردو: کے ٹو سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا ، موسم سرما میں کے ٹوسر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم نیپال نے اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپالی کوہ پیما ہ پر مشتمل ٹیم نے کے ٹوکو سر کر لیا ،کو ہ پیماؤں کو سخت موسمی حالات کا سامنا کر نا پڑا، کے ٹو کو پہلی  مرتبہ موسم سرما میں سر کیا گیا۔

نیپالی کوہ پیما ٹیم کے لیڈر نے کے ٹو پر کامیاب مہم جوئی پر پاکستانیوں کو بھی مبارکباد پیش کی ۔


ای پیپر