Image Source :Twitter

ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ دلچسپ نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
16 جنوری 2019 (17:43) 2019-01-16

حیدر آباد:بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے والی ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے ننھے میاں اذہان بھی تھے جو اپنی ممی کے سینے سے لگے بہت ہی کیوٹ نظر آئے۔

ثانیہ مرزا نے گرے کوٹ اور بلیک ٹائٹس پہن رکھی تھی جس کے ساتھ انہوں نے سفید جوگرز پہنے ہوئے تھے جبکہ اذہان پیلے رومپر میں ملبوس تھے۔


ای پیپر