فوٹو بشکریہ فیس بک

بلوچستان نیشنل پارٹی اور حکمران جماعت میں اختلافات کی خبریں زور پکڑنے لگیں
16 جنوری 2019 (10:14) 2019-01-16

کوئٹہ: بی این پی مینگل نے اپوزیشن اتحاد کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دیئے، سردار اختر مینگل کہتے ہیں وہ پارٹی پالیسی کے مطابق چلیں گے۔

بلوچستان نیشنل پارٹی اور حکمران جماعت تحریک انصاف میں اختلافات کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ بی این پی مینگل کا اہم اجلاس آج ہو گا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اپوزیشن اتحاد کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دیئے، سردار اختر مینگل کہتے ہیں پارٹی پالیسی کے مطابق چلیں گے۔


ای پیپر